مزاحیہ مشاعرہ کا ویڈیووائیرل۔لب پہ آتی ہے دعا کو مزاحیہ انداز میں پیش کرنے والے شاعر نے سماع باندھ دیا۔ ویڈیو

ان دنوں سوشیل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی وائیرل ہورہا ہے۔ شاعر نے مذکورہ کلام 2012میں سنایاتھا مگر ان دنوں سوشیل میڈیاپر یہ ویڈیو کافی شہرت بٹوررہا ہے جس میں شاعر نے لب پہ آتی ہے دعا نظم کواپنے انداز میں پیش کرتے ہوئے نہ صرف سماع باندھا بلکہ کافی داد وتحسین بھی حاصل کی … Read more

گلزار کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی پیشکش۔ اٹھ ایسے مشہورگیت جس کو افسانوی گیت کار نے لکھے ہیں جو آپ کے دل کوچھولیں گے۔ویڈیو

حیدرآباد۔ مشہور گیت کار اورشاعر گلزار کی84ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے لکھے بالی ووڈ فلموں کے گیت یہاں پر پیش کئے جارہے ہیں۔مذکورہ ممتا ز بالی ووڈ گیت کار اورشاعرنے بالی ووٹ کی موسیقی کو اونچائیوں پر پہنچانے میں اپنا بڑا تعاون پیش کیاہے۔ گلزاروں کے گیتوں کا ایک ایک لفظ جادوائی ہے۔ … Read more

ہندوستان کا سچاوفادار میں ہی ہوں‘قبروں سے پوچھ اصلی زمیندار میں ہی ہوں۔ ڈاکٹر بشیر بدر۔ ویڈیو

حیدرآباد۔ پچھلے چھ سالوں میں ملک کے حالات نہایت ابتر ہوگئے ہیں۔مرکز میں نریندر مودی کی زیرقیادت بی جے پی اقتدار میں آنے کے بعد سے نت نئے انداز میں فرقہ پرست طاقتیں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ ہجومی تشدد کے بڑھتے ملک کے سینے پ ر داغ بن گئے ہیں۔ انسانی حقوق … Read more