نئی دہلی۔30۔ نومبر۔ہندوستان کی سب سے بڑی مسلم طلباء تنظیم اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا ( ایس آ ی او ) الہی ہدایت کے مطابق سماج کی تشکیل نو کے لیے طلباء ونوجوانوں کو تیار کرنے کا کام پچھلیے 38 سالوں سے کرتی آرہی ہے کسی بھی تنظیم کی جان اس کے اغراض ومقاصد اور اس کے قائد پر منحصر ہوتی ہے ایس آی او آف انڈیا کی رواں میقات سن 2021تا 2022 کے لیے امیر جماعت اسلامی ہند سرپرست طلباء تنظیم ایس آی او کے زیر نگرانی میں میقات 2021تا 2022 کے لیے نو منتخب صدر تنظیم محمد سلمان احمد کا انتخاب عمل میں آیا .

محمد سلمان احمد ممبئ میں پیداہوے بچپن ہی میں یہ ایس آی او سے وابستہ ہو گئے محمد سلمان احمد ایس آی او ممبئ کے صدر رہے چکے ہے اور ساتھ ہی ساتھ ایس آی او مہاراشٹرا ساؤتھ زون کے دو مرتبہ صدر حلقہ کی ذمہ داری پر بھی فائز رہے چکے ہے ۔
محمد سلمان احمد مشترکہ جوانٹ ایکشن کمیٹی براے سماجی انصاف مہاراشٹرا کے کنوینر کے طور پر بھی اپنی خدمات انجام دی اور ساتھ ہی ساتھ مہاراشٹرا میں بننے والے ہر چھوٹے اور بڑے گروپوں میں بھی اپنی حصہ داری پیش کی محمد سلمان احمد نے ماسٹر آف انجنرنگ کلسیکر پولی ٹیکنک پنویل جوائن انجیرنگ کالج سے اپنی تعلیم مکمل کی ہے اللہ برادر سلمان احمد کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ فرماے استقامت عطا کریں اور نظر بد سے ان کی حفاظت فرماے آمین۔