‘مجھے آؤٹ کر دو ٹیم میں شامل کر لوں گا’

انضمام الحق کہتے ہیں کہ افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر راشد خان کو سلیکشن کمیٹی کی مخالفت کے باوجود انہوں نے ٹیم میں شامل کیا۔ دوران پریکٹس راشد سے کہا کہ اگر مجھے آؤٹ کردو تو تمہیں ٹیم میں شامل کر لوں گا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading