لاتورضلع میں کل15 مارچ سے رات کا کرفیو نافذ

لاتور:(ورق تازہ نیوز) لاتورضلع میں دن بدن کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے ، اسلئے انتظامیہ نے کورونا سے بچاو¿ کے قوانین کو سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اور پیر (15 مارچ) سے لاتور ضلع میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

یہ حکم کلکٹر پرتھوی راج بی نے جاری کیا ہے۔ یہ کرفیو شام 8 بجے سے صبح 5 بجے تک رہے گا۔ نیز ضلع کلکٹر نے 31 مارچ تک ہفتہ وار مارکیٹ کو مکمل طور پر بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading