فلسطین کی حمایت میں کل استنبول میں ریالی، عرب لیڈروں کو شرکت کی ترکی نے دعوت دی

انقرہ: ترکی نے سعودی عرب، مصر، لیبیا، لبنان اور اردن کے رہنماؤں کو 28 اکتوبر کو استنبول میں فلسطین کی حمایت میں ہونے والی ریلی میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

ترک اخبار ’صباح‘ نے جمعہ کو ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔

اخبار نے کہا کہ ریلی میں میڈیا، کھیل، فن، کاروبار اور فلسطینی تارکین وطن سے تعلق رکھنے والے بہت سے بااثر افراد بھی شرکت کریں گے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading