عدالت نے نو مسلم لڑکی کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی

پاکستان کے لاڑکانہ کی عدالت نے نو مسلم لڑکی کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ 3 کی عدالت میں نو مسلم لڑکی کےکیس کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ وقارعلی جونیجو نے لڑکی کو شوہر کےساتھ رہنےکی اجازت دے دی۔

نومسلم لڑکی کو اس کے شوہر کے ہمراہ سخت سیکیورٹی میں کراچی روانہ کردیا گیا۔5 اپریل کو لڑکی کے والد نے بیٹی کے اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading