حافظ شجاعت فیض عام چیریٹیبل ٹرسٹ ایک فلاحی ادارہ ہے اس کے تحت پریشان حال، مصیبت زدہ، ضرورتمندوں کی مدد کی جاتی ہے، ملک کے موجودہ حالات پر ٹرسٹ ان لوگوں کی مدد کر رہا ہے جو اس وقت دو وقت کے کھانے کیلئے محتاج ہیں ان کے بچے بھوکے رو رہے ہیں ہم سب کا ایمانی فریضہ ہے کہ ہم ان لوگوں کا خیال کریں تاکہ کوئی اپنے گھر میں بھوکا نہ رہے۔اہل خیر حضرات سے خصوصی درخواست ہے کہ آپ بھی اس کار خیر میں شریک ہوکر ہمارا تعاون فرمائیں تاکہ ہم آپ کی رقم ان حضرات تک پہنچائیں جو اس وقت دو وقت کے کھانے کیلئے محتاج ہیں آپ حضرات سے جتنا بھی آسانی سے ہوسکے تعاون فرمائیں۔_____شکریہ
چیف آف ٹرسٹی شمس الضحی خان
رابطہ نمبر 9648683838
HAFIZ SHUJAAT FAIZ E AAM CHARITABLE TRUST
NAUTANWA ROAD NEAR BANK OF BARODA ANAND NAGAR DISTT MAHARAJGANJ UP INDIA PIN CODE NO. 273155
Shamsuzzoha Khan 9648683838
Shamsul Huda Khan 9838761536
Obaidurrahman Khan 7860956542
A/C Holder Name Hafiz Shujaat Faiz-E-Aam Charitable Trust
State bank of India
A/C NO. 37092922344
IFSC CODE SBIN 0000210
BARANCH FARENDA
Bank of Baroda
A/C NO. 54390200000124
IFSC CODE BARBOANAMAH
BRANCH FARENDA
