شفیق الحسن برق نے دیا فرقہ پرستوں کو منھ توڑ جواب سنیے کیا کہا

شفیق الحسن برق نے دیا فرقہ پرستوں کو منھ توڑ جواب سنیے کیا کہا

ایس پی کی ٹکٹ سے سنبھل سے نو منتخب رکن پارلیمان جناب شفیق الحسن صاحب نے بسم الله سے حلف کا آغاز کیا اور حلف کے بعد آخر میں کہا کہ وندے ماترم اسلام میں صحیح نہیں ہے لہذا ہم اسکو نہیں کہیں گے۔

انکے اس جملہ سے فرقہ پرست لرز اٹھے ہیں، پہلے لفظ بسم اللہ انہیں نہیں بہایا پھر ساتھ شفیق الحسن کا یہ کہنا کہ وندے ماترم اسلام میں حرام ہے، گودی میڈیا اور فرقہ پرست اس پر بوکھلا گئے ہیں۔ہیں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading