ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) کے ایک ترجمان کے مطابق پابندی روسی حکام کی جانب سے کھلاڑیوں کے طبی تجزیوں کی رپورٹس میں رد و بدل کا الزام ثابت ہونے پر عائد کی گئی ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک