رمضان میں عبادت گھروں میں کریں، مولانا رابع حسنی

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی نے مسلمانوں سے رمضان المبارک کے دوران عبادت گھروں میں ہی کرنے کی اپیل کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا اس وقت ہر طرف پھیلی ہوئی ہے اور اس کو دیکھتے ہوئے ضروری ہے کہ رمضان کے موقع پر عبادت گھروں میں ہی کی جائے۔ یہ وقت کا تقاضہ بھی ہے اور ایسا کر کے ہم ایک اچھی مثال بھی قائم کر سکتے ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading