راج ٹھاکرے کے بیان پر اقلیتوں کی حمایت میں آواز اٹھانے پر کاب ینی وزیر برائے اقلیتی امور جتیندر اوہاڈ کا استقبال کیا گیا

راج ٹھاکرے کے بیان پر اقلیتوں کی حمایت میں آواز اٹھانے پر کابینی وزیر برائے اقلیتی امور جتیندر اوہاڈ کا استقبال کیا گیا
تھانے (آفتاب شیخ)
مہاراشٹر نونرمان سینا کے بانی راج ٹھاکرے کے مسجد و مدرسہ کے متعلق متنازعہ بیان پر فوری پلٹ جواب دینے اور اقلیتوں و مساجد و مدرسہ کی حمایت میں بولنے پر ممبرا سے اقلیتوں کی جانب سے جتیندر اوہاڈ کا استقبال کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی ۔ اس موقع پر سماجی کارکن یونس شیخ ودیگر افراد موجود تھے ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading