خطے کی صورت حال کے پیش نظر امریکی فٹ بال ٹیم کا دوورہ قطر منسوخ

فیصلے کا اعلان ‘یو ایس ساکر فیڈریشن’ نے جمعے کو شکاگو میں کیا، جس سے ایک ہی روز قبل امریکی فوج کی ایک فضائی کارروائی میں ایران کا ایک چوٹی کا فوجی کمانڈر ہلاک ہو گیا تھا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading