خبر غم :ڈاکٹر عبدالنوید کے چھوٹے بھائی عبد الحسیب کا انتقال

ناندیڑ:26۔ جون ۔( ورق تازہ نیوز)نہایت دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈاکٹر عبدالنوید کے چھوٹے بھائی عبد الحسیب کا اج انتقال ہو گیا ہے۔ نماز جنازہ آج 26 جون 2024 بروز بدھ کو بڑی درگاہ گاڑی پورہ میں بعد نماز عصر ادا کی جائیگی اور اس سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی ۔

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین یارب العالمین ۔ جلوس جنازہ ضلع پریشد کالونی مالیگاوں روڈ سے چار بجے سہ پہر نکلے گا انشاء اللہ

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading