
ناندیڑ:14. ستمبر۔(ورق تازہ نیوز)شہر ناندیڑ کے معروف کنٹراکٹر جناب عبدالوحید بھائی ساکن لیبر کالونی ناندیڑ کی شریکِ حیات کا 13 ستمبر کی شب دس بجے حیدرآباد کے خانگی اسپتال میں دوران علاج انتقال ہوگیا۔
مرحومہ کی نماز جنازہ و تدفین پیر کو محبوب نگر میں عمل آئے گی۔ اس طرح کی اطلاع جناب عبدالوحید بھائی نے دی یے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔آمین۔