خبر غم:سابق کارپوریٹر عبدالرزاق قریشی کا انتقال

ناندیڑ:16/ جون ۔ (ورق تازہ نیوز)یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ عبد العزیز قریشی، صدرِ شہر کانگریس پارٹی اقلیتی محکمہ کے والد اور سابق کارپوریٹر عبدالرزاق قریشی صاحب کا آج، 16 جون 2025 کو دوپہر 12:30 بجے انتقال ہو گیا ہے۔

نمازِ جنازہ آج عشاء کی نماز کے بعد مسجد قریشیہ، بارہ امام، منیار گلی، ناندیڑ میں ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading