حرمین شریفین میں اس بار بھی اعتکاف اور اجتماعی افطار نہیں ہوگا

ریاض:حرمین شریفین کی جنرل پریذیڈینسی کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالرحمان بن عبدالعزیز السدیس نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے بچائو کی خاطر اختیار کردہ حفاظتی اقدامات میں رواں سال بھی حرمین شریفین میں اعتکاف اور اجتماعی افطار کا انتظام نہیں ہوگا۔

انہوں نے حرمین میں آنے والے نمازیوں اور زائرین معتمرین پر زور دیا کہ وہ ویکسین لازمی لگوائیں، سماجی فاصلے کے اصول پر عمل کریں، چہرے کو ماسک سے ڈھانپ کر رکھیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading