
BIHAR – 2020
241/243
Mahagathbandhan: 101- NDA: 125
AIMIM & OTH: 10
پٹنہ 10.نومبر۔(ورق تازہ نیوز)بہار اسمبلی انتخابات کے آج نتائج کا اعلان ہو رہا ہے جس نے مہاگٹھ بندھن (آر جے ڈی ۔کانگریس.لیفٹ ) ابتدائی رجحان میں پیچھے چل رہے ہے۔ این ڈی اے اتحاد (جے ڈی یو۔بی جے پی) کو ابتدائی رجحان کے مطابق واضح اکثریت حاصل ہورہی ہے۔
مہاگٹھ بندھن(آر جے ڈی . کانگریس+)101
این ڈی اے اتحاد(جے ڈی یو.بی جے پی+)125
ایل جے پی.7
ایم آئی ایم.1
ای سی کا رجحان 243 میں سے 161 کے لئے: این ڈی اے 81 نشستوں پر برتری حاصل کررہی ہے – بی جے پی 42 ، جے ڈی یو 34 ، وکاسیل انسان پارٹی 5 مہاگٹھبندھن 75 سیٹوں پر آگے ہیں – آر جے ڈی 51 ، کانگریس 13 ، لیفٹ 11 بی ایس پی کو ایک سیٹ پر برتری حاصل ہے ، دو کو ایل جے پی ، جبکہ AIIM اور آزادایم ایک سیٹ پر آگے ہے