بھارت،ویسٹ انڈیز سیریز میں نو بال کا اختیار تھرڈ امپائر کے سپرد

آئی سی سی کے مطابق بھارت اور ویسٹ اںڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اوور اسٹیپنگ پر نو بال دینے کا کُلّی اختیار تھرڈ امپائر کا ہوگا اور فیلڈ امپائر معمول کے مطابق دیگر تمام فیصلوں کا ذمہ دار ہوگا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading