بی سی بی کے سربراہ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز نہ کھیلنے کی وجہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی بتایا ہے۔ بنگلہ دیش کو تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز پاکستان میں کھیلنا تھی۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک