ناندیڑ:4۔جون( ورق تازہ نیوز) مراٹھواڑہ کے اہم ناندیڑ حلقے لوک سبھا انتخابات کے نتائج پر سبھی کی نظریں مرکوز ہیں۔
18 ویں راؤنڈ تک کانگرس پارٹی انڈیا اتحاد کی امیدوار وسنت چوہان نے 64000ووٹوں سے سبقت حاصل کئے ہوئے ہیں۔
اس طرح بی جے پی کے امیدوار پرتاپ پاٹل چھکلی کر اپنے حریف امیدوار سے ہر راؤنڈ میں پیچھے ہوتے جارہے ہیں
اگر اخری راؤنڈ تک وسنت چوہان کی برتری اسی طرح جاری رہی تھی تو یقینا ان کی کامیابی قریب ہے