بریکینگ نیوز: مہاراشٹرمیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

ممبئی:14. جولائی ۔ (ورق تازہ نیوز)جہاں ایک طرف ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں وہیں دوسری طرف مہاراشٹر حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد ریاست میں تیل کی قیمتوں میں کچھ راحت ملے گی۔

ایکناتھ شندے نے، جنہوں نے کچھ دن پہلے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالا، جمعرات کو اعلان کیا کہ مہاراشٹر حکومت پٹرول اور ڈیزل پر بالترتیب 5 روپے اور 3 روپے فی لیٹر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (VAT) کم کرے گی۔ اس کے بعد اب مہاراشٹر میں پٹرول 5 روپے اور ڈیزل 3 روپے سستا ہو جائے گا۔

1 thought on “بریکینگ نیوز: مہاراشٹرمیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی”

Leave a Reply to Aleem ShaikhCancel reply

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading