
ناندیڑ:آج بروز جمعرات بتاریخ 14 جولائی کو بعد نماز عشاء مسجد عمر فاروق ، عمر کالونی ناندیڑ میں مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریم کے سورۃ البقرہ کی تفسیر فرمائیں گے –
مستورات کے لئے بھی پردے کے ساتھ سماعت کا نظم رہے گا ۔آپ تمام حضرات اپنے دوست و احباب کے ساتھ تشریف لائیں۔