بریکینگ نیوز:کل کا ناندیڑبند واپس لینے کا فیصلہ

ناندیڑ :20/ جون( ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑ ضلع کے کنوٹ تعلقہ میں گورکشوں پرحملہ کے بعد کل 21 جون 2023 کو ناندیڑ بند کا اعلان وشو ہندو پریشد، بجرنگ دل، سکل ہندو سماج، ودیگر تنظیموں کی جانب سے کلکٹر ناندیڑ کو دیئے گئے میمورنڈم میں کیا گیا تھا.

لیکن رات میں ایس پی کرشنا کوکاٹے کےہمراہ تنظیموں کے ذمہ داران کی میٹنگ ہوئی جس میں فیصلہ کیاگیا کہ 21 جون کا ناندیڑ بند واپس لیاجارہا ہے ۔ایس پی نے تیقن دیا کہ اندرون دو یوم ملزمین کی گرفتاری عمل میں آئے گی۔ویڈیو دیکھیں

https://youtu.be/AOwXz2TVfPk

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading