بابر اعظم نے بڑا کارنامہ انجام دیا ،روہت شرما اور کوہلی بھی نہیں کر پائے تھے

جنوبی افریقہ کے خلاف لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی بلےباز بابر اعظم نے جیسے ہی 3 رنز مکمل کیے، وہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 3 ہزار رنز بنانے والے پہلے ایشیائی بلےباز بن گئے۔

بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری سیریز کے پہلے میچ میں ایک غیر معمولی کارنامہ انجام دیا ہے۔
بابر نے جیسے ہی 3 رنز مکمل کیے، ویسے ہی انہوں نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اپنے 3000 رنز پورے کر لیے۔

بابر ایشیا کے پہلے بلےباز بن گئے ہیں جنہوں نے ڈبلیو ٹی سی (WTC) کی تاریخ میں یہ سنگ میل عبور کیا ہے۔بابر بین الاقوامی کرکٹ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تین ہزار رنز کا ہندسہ پار کرنے والے آٹھویں بلےباز ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading