ایم ائی ایم‘ وی بی اے اتحاد اب ختم ہوگیاہے۔

ایم ائی ایم‘ وی بی اے اتحاد اب ختم ہوگیاہے۔

ممبئی۔ مہارشٹرا میں اسی سال اسمبلی انتخابات ہوں گے۔ مذکورہ انتخابات کے پیش نظر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (ائے ائی ایم ائی ایم) نے فیصلہ کیاہے کہ وہ پرکاش امبیڈ کر کی ونچت بہوجن اگاہاڈی (وی بی اے) پارٹی سے الائنس ختم کردے۔ ایم ائی ایم چاہتی کہ وہ 80سیٹوں پر مقابلہ کرے۔

قبل ازیں ایم ائی ایم‘ وی بی اے نے فیصلہ کیاتھا کہ وہ متحد ہ طو ر پر الیکشن لڑیں گے اور ایم ائی ایم نے 80سیٹوں کی تجویز روانہ کی تھی۔

تاہم پرکاش امبیڈ کر نے محض چار سیٹوں کی پیشکش کی۔ وی بی اے کی پیشکش سے مایوس مذکورہ پارٹی نے فیصلہ کیاہے وہ مجوزہ الیکشن میں تنہا مقابلہ کریں گے۔

سال2014کے الیکشن میں دو اسمبلی سیٹو ں پر ایم ائی ایم نے جیت حاصل کی تھی۔

یہا ں پر یہ با ت قبل دکر ہے کہ سال 2014کے اسمبلی الیکشن میں اے ائی ایم ائی ایم دوسیٹوں پر جیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading