ایل او سی پر کلسٹر بموں کا استعمال، پاکستان کا الزام

آرمی نے پاکستان کے ان الزامات کو آج ’’جھوٹ اور عیاری‘‘ قرار دیا کہ ہندوستانی دستوں نے جموں و کشمیر میں ایل او سی کے پاس کلسٹر بموں کو استعمال کرتے ہوئے عام شہریوں کو نشانہ بنایا ہے۔ نئی دہلی میں آرمی کے ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پبلک انفرمیشن کی طرف سے سخت ردعمل کا پس منظر پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اس کی ملٹری کے ترجمان آصف غفور کا الزام ہے کہ انڈین آرمی کلسٹر اسلحہ کا استعمال کررہی ہے تاکہ ایل او سی کے پاس شہریوں کو نشانہ بناسکے۔ ہندوستان نے پاکستان کے الزام کو بکواس قرار دیا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

Leave a comment