اسرائیل میں سورج طلوع ہو چکا ہے اور بی بی سی کو ایران کے رات بھر کے جوابی حملوں کے بعد کی تصاویر موصول ہو رہی ہیں۔
یہ تصاویر آج صبح ریشون لتزیون کی ہیں جو تل ابیب کے جنوب میں وسطی ساحلی پٹی پر واقع ایک شہر ہے۔