اس ہفتے کے آغاز پر سوشل میڈیا میں شائع ہونے والی ایک پوسٹ میں کیمیا علی زادہ نے کہا تھا کہ وہ مستقل بنیادوں پر ایران چھوڑ چکی ہیں، کیونکہ، بقول ان کے، ”حکام کی جانب سے مجھے بار بار سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جانا مناسب نہیں لگتا”۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے