اہم خبر: پاکستان میں اغوا کر جبراً مذہب تبدیل کی گئی سکھ لڑکی گھر واپس، 8 گرفتار

پاکستان میں اغوا کر جبراً مذہب تبدیل کی گئی سکھ لڑکی گھر واپس، 8 گرفتار

پاکستان میں گزشتہ دنوں ایک سکھ لڑکی کا اغوا کیا گیا تھا اور میڈیا میں اس طرح کی خبریں آئی تھیں کہ اس کا جبراً مذہب تبدیل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسے اسلام مذیب قبول کرنے کے لیے مجبور کیا گیا۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق وہ سکھ لڑکی واپس گھر آ گئی ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب کی ننکانہ صاحب پولس نے آٹھ لوگوں کو گرفتار بھی کیا ہے۔

یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading