اہم خبر: دہلی تشدد کی جانچ ایس آئی ٹی نے شروع کی، میڈیا اور چشم دید افراد سے بات چیت


ایس آئی ٹی نے دہلی تشدد کی جانچ شروع کی، میڈیا اور چشم دیدوں سے مانگے ثبوت

شہریت ترمیمی قانون کو لے کر شمال مشرقی دہلی میں الگ الگ مقامات پر پیدا تشدد کی جانچ ایس آئی ٹی نے شروع کر دی ہے۔ ایس آئی ٹی کی تشکیل جمعرات کو دوپہر بعد کی گئی تھی۔ ایس آئی ٹی تشکیل ہونے کے بعد دہلی پولس جرائم سیل کے ایڈیشنل پولس کمشنر نے اپیل کرتے ہوئے عام شہری اور میڈیا سے کہا تھا کہ تشدد کی جانچ میں جس کے پاس جو بھی تصویریں، ویڈیو فوٹیج یا دیگر ثبوت ہوں، وہ 7 دن کے اندر پولس کو مہیا کرائے تاکہ جانچ میں مدد مل سکے۔

یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – بشکریہ قومی آواز بیورو

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading