اٹلی میں یہودی اسکول کو بم کی دھمکی کے بعد خالی کرا لیا گیا: پولیس اٹلی

اطالوی دارالحکومت روم میں پولیس نے بتایا کہ شہر کے مرکز میں واقع ایک یہودی اسکول کمپلیکس کو بم کی دھمکی کے بعد خالی کرا لیا گیا۔

جائے وقوعہ پر موجود اے ایف پی کے رپورٹر کے مطابق ایک ترجمان نے کہا کہ پولیس اور ڈاگ یونٹ بم اسکواڈ کے ساتھ جائے وقوعہ پر موجود تھے

جبکہ اسکول کے اطراف کی سڑکوں کو بند کر دیا گیا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading