آسٹریلیا؛ نیوساوتھ ویلزکو دہائیوں کے بدترین طاعون کا سامنا

آسٹریلیا کی ریاست نیوساوتھ ویلزکو دہائیوں کے بدترین طاعون کا سامنا ہے ۔نیو ساوتھ ویلز میں چوہوں نے ایک کسان کی 46 ہزار ڈالر کی خشک گھاس اور 15 ہزار ڈالر کی اناج کی فصل تباہ کردی ہے،دیگر کسانوں کو بھی اسی طرح کے نقصانات کا سامنا ہے۔

کسان چوہوں کی خوراک اور ٹھکانہ بننے والی فصلوں کو جلانے پر مجبور ہیں۔آسٹریلیا میں ہونے والی بارشوں سے نہ صرف فصلیں اچھی ہوئیں ہیں بلکہ نیوساوتھ ویلز میں چوہوں کی افزائش بھی بڑھی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading