امریکی شہریوں کے گروپ کی کابل سے دبئی روانگی

ابوظہبی : اماراتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی پرواز امریکی شہریوں کے ایک گروپ کو لے کر کابل سے یوایای روانہ ہوگئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کو کی گئی ای میل میں اماراتی وزرت خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان سے امریکی شہریوں اور مسقتل رہائشیوں کے ایک گروپ کا انخلا کرایا ہے۔اماراتی وزرت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ یہ گروپ براستہ متحدہ عرب امارات امریکہ جائے گا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading