ناندیڑ:(راست۔)ناندیڑ کی ممتاز و معروف شخصیت جناب باسط علی خان مرحوم ریٹائرڈ سی آئی ڈی پولیس سب انسپکٹر ( p s i ) ناندیڑ کے چھوٹےبھائی جناب الیاس علی خان( سابق ملازم ریمنڈس شوروم نظام آباد ـ ناندیڑ)ساکن غالب نگر درگاہ روڈ پربھنی ولد جناب محسن علی خان صاحب کا 24- اگست کو بعمر 78 سال انتقال ہو گیا.
نماز جنازہ 25 اگست کو قبل نماز جمعہ مسجدقادرآباد پلاٹ پربھنی میں ادا کی گئی تدفین اسی سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگا ن میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان عمران علی خان اڈمنسٹریٹرراحت ہاسپٹل درگا روڈ پربھنی ‘ فرحان علیخان سیلز ایکزیکیٹیو فینا اور ایک دختر مسرت ناز معلمہ ضلع پریشد پرائمری اسکول ما نوت ضلع پربھنی ہیں ۔
وہ جناب سید عمران ڈپٹی سی ای اونگر پا لیکا وردھا ( ناگپور) کے خسر تھے مزید تفصیلات کے لئیے فون 9960090029پر یا 8668233181 پررابطہ کر سکتے ہیں