ہر سال کی طرح امسال بھی عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں صوفی عبدالنعیم عطاء شاہ ابوالعلائی کی سرپرستی میں بروز پیر مورخہ 3 اکتوبر 2022 خانقاہ محفل منصوریہ درگاہ روڑ کھنڈی پاڑہ بھانڈوپ ممبئی میں جشن زیارت موئے مبارک منعقد کیا گیا ہے
جس میں شام 5 بجے درود شریف کا ورد، چراغاں، میلاد شریف اور شام 7 بجے سے رات 9 بجے تک موئے مبارک اور تبرکات کی زیارت، رات 9 بجے حلقہ ذکر، محفل سماع اور لنگر تقسیم کیا جائے گا۔ تمامی وابستگان سلسلہ، مریدین و معتقدین، متوسلین حضرات سے شرکت کی پرخلوص گزارش ہیں۔