اسٹرائیک پر سوال اٹھایا،دہشت گردوں کو مارا یا پیڑ کواکھاڑا :سدھو

نئی دہلی ۔پاکستان مقبوضہ کشمیر ( پی او کے ) کے بالا کوٹ میں ہندوستانی فضائیہ کی جانب سے کی گئی ائیر اسٹرائیک پر پنجاب کے کابینی وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے مودی حکومت پر نشانہ سادھا ہے۔ سدھو نے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ آپ دہشت گردوں کو ہٹا رہے تھے یا پیڑ کو ؟

پنجاب کے کابینی وزیر سدھو نے ٹویٹ کرتے ہوئے پوچھا کہ 300 دہشت گرد مارے گئے ۔ ہاں یا نہیں ؟ تو اس کا مقصد کیا تھا ؟ آپ نے دہشت گردوں کو اکھاڑا تھا یا پیڑوں کو ؟ کیا یہ ایک انتخابی پینترا تھا

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading