اسرائیل پر آج صبح کے ایرانی حملوں سے ہونے والے نقصانات کی تصاویر : تل ابیب کا رامیت اویو علاقہ

آج صبح کے ایرانی حملوں کو اسرائیل میں بی بی سی کے نامہ نگاروں نے جنگ کے آغاز کے بعد سے "سب سے شدید حملے” قرار دیا۔

تل ابیب میں آج صبح کے حملوں سے ہونے والے نقصانات کی تصاویر دیکھیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں