اسرائیلی بربریت کے خلاف آج عیدگاہ ناندیڑ پر خاموش احتجاج

ناندیڑ:شہریان ناندیڑ سے گزارش ہے کہ آج عید الفطر کے موقعہ سے اپنے فلسطینی بھائیوں کے حق اور اسرائیلی بربریت کے خلاف ہونے والے احتجاج کا حصّہ ضرور بنیں۔

مسلم نمائندہ کونسل کی جانب سے آج جمعرات کو عیدگاہ جانے والوں کو احتجاجی ربن اور فری فلسطین کے سٹکر دیئے جائینگے ۔

عیدگاہ جانے والوں سے گزارش ہے کے اسے اپنے سروں سے چسپا کرے اور اپنے پاس موجود بلیک ربن بھی ساتھ رکھے کافیاں ہو تو وہ بھی اُڑھے اور اس احتجاج میں شامل ہوکر اپنے مظلوم بھائیوں کے حق میں احتجاج درج کریں۔اس طرح کی اطلاع مسلم نمائندہ کونسل ، ناندیڑ نے دی ہے ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading