آندھراپردیش کے کرنول میں بسکٹ کھانے کے بعد 2 بچے فوت

آندھراپردیش کے ضلع کرنول میں روز مینگو بسکٹ کھانے کے بعد دو بچے فوت ہوگئے جبکہ ایک کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔والدین نے بتایا کہ مقامی کمپنی ویرامنی بسکٹس انڈسٹریز کے بسکٹ کھانے کے بعد بچوں کی طبیعت خراب ہوگئی۔ شکایت پر مقدمہ درج کرکے دوکان سے بسکٹ کے 13 پیاکٹس کو ضبط کرلیا گیا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading