آندھراپردیش: نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی میں مندر کا پجاری گرفتار، پجاری متاثرہ لڑکی کو بھگوت گیتا پڑھا یا کرتا تھا۔

آندھراپردیش: نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی میں مندر کا پجاری گرفتار، پجاری متاثرہ لڑکی کو بھگوت گیتا پڑھا یا کرتا تھا۔

امراوتی: آندھرا پردیش پولیس نے کڑپہ ضلع سے ایک مندر کے پجاری کو ایک نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کے جرم میں گرفتار کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق پجاری کی شناخت ڈی روی آلیا ستیہ نارائنہ جو گوداوری ضلع سے تعلق رکھتا ہے۔

پجاری پر الزام ہے کہ اس نے ایک 14سالہ قبائیلی لڑکی کو بھگوت گیتا پڑھانے کے بہانے عصمت ریزی کردی ہے۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کی شکایت پر ایک مقدمہ درج کرکے پجاری کوگرفتار کرلیا ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading