ساؤتھ کوریا اداکارچھا ان ہا اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے۔

ساؤتھ کوریا اداکارچھا ان ہا اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے۔

ساؤتھ کوریا: ساؤتھ کوریا کے معروف نوجوان اداکار چھا۔ان ہا منگل کے روز وہ اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت پائے گئے۔ ان کی عمر 27سال تھی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کچھ 28سالہ ایک اور انٹرٹینٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے گووہاراکی بھی موت ہوئی تھی۔ چھا۔ ان ہا کی آج آخری رسومات ادا کی گئیں۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading