آج پربھنی ریلوے اسٹیشن پر لفٹ ایکسلیٹر وائی فائی کاافتتاح

پربھنی:28فروری( ورق تازہ نیوز)پربھنی ریلوے اسٹیشن پر محکمہ ریلوے کی جانب سے کئے گئے ترقیاتیی کاموں کابروز جمعہ یکم مارچ کو صبح گیارہ بجے پربھنی کے ایم پی کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آرہا ہے ۔ ایم پی سنجے بنڈو اس موقع پر لفٹ ‘اسکلیٹر ‘الیکٹرانک کوچ اطلاع نظام ‘نیاداخلہ ‘اور اخراج راستہ اور وائی فائی سہولیات کاافتتاح کریں گے۔ اس افتتاحی پروگرام میںضلع کے رابطہ وزیر گلاب او¿ پاٹل ‘ مےئر پربھنی میناتائی ورپوڑکر او دیگر اہم شخصیات موجود رہیں گی ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading