آئی وائی ایف (اسلامک یوتھ فیڈریشن ) مہاراشٹر کی جانب سے سیرت مہم بعنوان "رحمت اللعالمین” جو 1 تا 10 ستمبر چلے گی، اس مہم کے ضمن میں سیرت رسول ﷺ کوئز کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جو آل مہاراشٹر سطح پر منعقد کیا گیا ہے اس کوئز میں 35 سال عمر تک کے افراد حصہ لے سکتے ہیں۔تفصیلات نیچے پوسٹر میں درج ہے۔
آل مہاراشٹر آنلایٔن سیرت النبی کویٔز مقابلہ
ہدایات
١. یہ کوئز Google Form کے ذریعے لیا جا رہا ہے۔
٢. اس میں کل ٥٠ سوالات ہیں اور ہر سوال کا ایک نمبر ہے۔
٣. یہ کوئز مہاراشٹر میں رہنے والے ٣٥ سال تک کے مرد و خواتین حضرات کے لئے ہے۔
٤. یہ کوئز اردو اور Roman English میں ہے۔
٥. اس کوئز کی لنک ١ ستمبر صبح ١٠ بجے تا ١٠ ستمبر رات ١٢ بجے تک کھلی رہیگی۔
٦. اس کوئز کے متعلق کسی بھی معاملے میں آرگنائزنگ کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
۷. کوئز میں حصہ لینے کے لئے فارم لنک
https://tinyurl.com/IYFMHOnlineSeeratunNabiQuiz/QR پر کلک کرکے دیگر انفرادی تفصیلات داخل کریں۔ ساتھ ہی نیچے دیے گۓ Payment QR Code پر رجسٹریشن فیس PhonePe/GPay/Paytm کے ذریعے بھیج دیں۔ پھر گوگل فارم میں اسکا screenshot لے کر upload کر دیں۔ مزید سوالات کے لئے رابطہ کریں:
9766224465 / 9764025068
