سابق وائس چانسلر کے قتل کے الزام میں بنگلورو کی خانگی یونیورسٹی کا چانسلر گرفتار
بنگلورو۔پولیس نے کہاکہ اسنے یونیورسٹی کے چانسلر 57سالہ سدھیر انگور کو گرفتار کرلیاہے اور اس پر یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر 53سالہ ایاپا ڈورا کو قتل کرنے کی سازش اور حالات بنانے کا الزام بھی عائد کیاہے۔ تحقیقات کرنے والی ٹیم نے یونیورسٹی کے ایک او رملازم29سالہ سورج سنگھ کو بھی قتل میں ملوث ہونے … Read more