اُدھو ! راج ! نتیش سبق سیکھیں دہلی الیکشن سے !
دہلی الیکشن کا سبق ’لوگ‘سیکھنے کو تیار نہیں ہیں۔یہاں’ لوگ ‘ سے مراد سیاسی پارٹیاں اور سیاست داں ہیں ۔ دہلی الیکشن کا سب سے بڑا اور سب سے اہم سبق وہ ’ عوامی کرنٹ‘ ہے جو فرقہ پرستوں کو لگا ہے ۔ عوام نے انوراگ ٹھاکر، پرویش ورما ، امیت مالویہ کی نفرت کی … Read more