ایک دن چیف منسٹر شیو سینا کا ہوگا: اودھوٹھاکرے
ممبئی: شیو سینا سربراہ اودھوٹھاکرے نے آج کہا کہ ان کے بیٹے کے سیاست میں اترنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ سیاست سبکدوش ہورہے ہیں۔ انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ ایک دن مہاراشٹرا کا چیف منسٹر شیو سینا کا ہوگا۔ انہوں نے اپنے اخبار ”سامنا“ کو دئے گئے انٹرویو میں ان خیالات … Read more