طارق انور کانگریس میں شامل، راہل گاندھی نے کیا استقبال
نئی دہلی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سابق سینئر لیڈر طارق انور نے ہفتہ کو کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ انہوں نے کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری اشوک گہلوت کی موجودگی میں کانگریس پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔ Tariq Anwar returns to Congress after 19 years, meets … Read more