ملک بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے سوائن فلو۔ 21دن میں 54 افراد کی موت
ملک بھر میں سوائن فلو کا قہر تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔ راجستھان میں 31 اضلاع اسکی چپیٹ میں آچکے ہیں ۔صوبے میں سوائن فلو سے دو اور مریضوں کی موت ہونے کے ساتھ ہی اس سال اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 54 ہو گئی ہے۔ حکومت نے سوائن فلو کے خلاف … Read more