سوڈان : والدین بچوں کو کیڑے کھلانے پرمجبور
سوڈان میں فوج اور منحرف ’ریپڈ سپورٹ فورسز‘ کے درمیان کئی ماہ سے جاری شدید لڑائیوں میں عوام ایک نئے المیے سے دوچار ہوچکےہیں۔ ہر طرف تباہی اور بربادی کی داستانیں بکھری ہوئی ہیں اور لوگ فاقوں کی وجہ سے اپنے بچوں کو کیڑے مکوڑےکھلانے پر مجبور ہیں۔ بے گھر ہونے والے لوگ المناک حالات … Read more