مودی حکومت کے فیصلہ سے کشمیر میں دہشت گردی کو فروغ ملے گا، کشمیر کے دوحصے غلط مثال قائم: مولانا سید احمد بخاری
نئی دہلی: دفعہ 370کو تنسیخ کرنے پردہلی کے جامع مسجد کے شاہی امام مولانا سید احمد بخاری نے اس فیصلہ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے اس فیصلہ کی وجہ سے جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی اور دہشت گردی کو فروغ ملے گا۔ شاہی امام مولانا سید احمد بخاری نے اپنا بیان … Read more